: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس،9جولائی(ایجنسی) کرسٹیانو رونالڈو کے بہترین فارم کی بدولت پرتگال یورو 2016 فٹ بال فائنل میں میزبان فرانس کو خطاب جیتنے سے روکنے کیلئے سخت چیلنج پیش کرے گی. گزشتہ نومبر میں جرمنی کے خلاف نمائشی میچ کے
دوران اس اسٹیڈیم پر خود کش حملہ ہوا تھا. پیرس میں مختلف مقامات پر ہوئے دہشت گردانہ حملوں میں 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے. فرانس نے جرمنی کو شکست دے کر فائنل میں داخل کیا ہے اور اب اس کی نظریں 1984 یورو چیمپئن شپ اور 1998 ورلڈ کپ کے بعد اپنی سرزمین پر تیسرا بڑا ٹائٹل جیتنے پر ہے.